Ticker

6/recent/ticker-posts

1423 solved paper 2021

1423 solved paper 2021

1423 solved paper 2021 1423 solved paper

Hello friends, welcome to my website friends, this post does not mean that you have to write your paper in the same way, but it is only meant to tell you how the paper is solved. You can also download this pdf by going to the bottom of this post. Friends. If any of you are having any problems, you can go to my channel on YouTube and comment below.
This can be a big problem for you if you upload the same paper in exactly the same way, so you don't write it the way I wrote it, but you give it ideas. And then you have to do it in your own words and write it much better so that you can get a number. I hope you have understood my point. The method of downloading is that Go down and download. Friends, if you watch the whole video, you will be able to download the file. Otherwise, you will not know how to download it. Hope you have downloaded it. If you do, you will have understood the whole thing, so insha'Allah, if you need any more quotes, I will make videos for it and also upload more papers on this website. Thank you
aiou 1423,1423 solved paper 2021,aiou 1423 solved paper 2021

اسلام علیکم دوستو ویلکم ٹو مائی ویب سائٹ دوستو اس پوسٹ کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ نے ہوبہو اسی طرح سے اپنا پیپر لکھنا ہے بلکہ اس کا مقصد صرف اور صرف آپ کو یہ بتانا ہے کہ پیپر کو حل کیسے کیا جاتا ہے آپ کو پیٹرن اس پوسٹ میں بتا دیا گیا ہے نیچے جا کر آپ اس پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں دوستو اگر آپ میں سے کسی کو کوئی مسئلہ آرہا ہے تو وہ یوٹیوب پر میرے چینل پر جا کر نیچے کمنٹ کر سکتا ہے اس کے علاوہ دوستو اگر آپ اسی پیپر کو مکمل طور پر اسی طرح سے اگر آپ اپلوڈ کریں گےتو یہ مسئلہ آپ کے لئے بڑا مسئلہ بن سکتا ہے تو آپ نے اس کو اسی طرح سے نہیں لکھنا جس طرح سے میں نے لکھا ہوا ہے بلکہ اس کو آپ نے  آئیڈیاز کے طور پراستمال کرنا  ہے اور اس کے بعد آپ نے اپنے الفاظ میں کر کے اس سے بہت بہتر کرکے اچھا کرکے لکھناہے  تا کہ آپ کونمبر مل سکیں امید کرتا ہوں تو آپ کو میری بات سمجھ آگئی ہوگی ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ نیچے جاکر  ڈاؤن لوڈکریں دوستوں اگر آپ ویڈیو کو پورا دیکھیں گے تو آپ فائل ڈاؤن لوڈ کر پائیں گے نہیں تو آپ کو  ڈاؤن لوڈ کا پتا نہیں ہوگا کہ کس طرح سے آپ نے اس کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے امید کرتا ہوں تو آپ کو تمام تر بات سمجھ آئی ہوگی تو انشاء اللہ اگر آپ کو مزید اگر کسی بھی کوٹ کی ضرورت پڑی تو 
میں اس کے لئے ویڈیوز بناؤں گا اور مزیدپےپیپر بھی ۔اپلوڈ کروں گا اسی ویب سائٹ پر شکریہ

download this file very easy click on view and view now and for download click on download now.



1423 solved paper 2021